Wednesday, 3 January 2018

انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے ذمہ داران مستعفی

انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے صدر شوکت علی، نائب صدر عبدالرب صدیقی اور ضلعی ذمہ دار محمد علی ممتاز نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو کر انجمن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ فیصلے پر صدرِ انجمن محمود احمد صدیقی کو اعتماد میں لیا گیا۔ عہدیداران نے علیحدگی کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قراردیا۔ منصب سے وابستگی کے دوران، خرادی قوم کے لیے کی گئی ان کی خدمات پر انجمن انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
Share:

Sort Posts by

Recent Posts