The Leadership

Striving for a prosperous community.

The Seniors

Guiding us through challenges.

The Community

Always there on our call.

The Youth

Joining hands with us.

The Designants

Expanding our network.

Monday, 8 January 2018

اعلامیہ



Share:

انجمن کی تحلیل شدہ کمیٹی اور برادری کے افراد کی میٹنگ

آج "خرادی مرکز" پر منعقد ہونے والی، انجمن کی تحلیل شدہ کمیٹی اور برادری کے افراد کی، میٹنگ کے مناظر۔ میٹنگ میں طے پائے جانے والے فیصلوں سے متعلق اعلامیہ جاری۔
Share:

Wednesday, 3 January 2018

اعلان

Share:

انجمن کا پہلا یومِ تاسیس

انجمن کا پہلا یومِ تاسیس، ”خرادی مرکز“ پر جشن کا سماں، مرکز کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
مرکز کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
انجمن کے نائب صدر ”حیدر شفیع صاحب“ کی رہائش گاہ کے مناظر۔
Share:

ضروری اطلاع

ضروری اطلاع
اِن دونوں کارکنان کا اب انجمنِ اتحادِ خرادیان پاکستان سے کوئی تعلق نہیں۔
Share:

انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے ذمہ داران مستعفی

انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے صدر شوکت علی، نائب صدر عبدالرب صدیقی اور ضلعی ذمہ دار محمد علی ممتاز نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو کر انجمن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ فیصلے پر صدرِ انجمن محمود احمد صدیقی کو اعتماد میں لیا گیا۔ عہدیداران نے علیحدگی کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قراردیا۔ منصب سے وابستگی کے دوران، خرادی قوم کے لیے کی گئی ان کی خدمات پر انجمن انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔
Share:

انجمن کا ایک سالہ مالی ریکارڈ شائع کر دیا گیا

انجمن کے قائد محمود احمد صدیقی کی ہدایت پر انجمن کا ایک سالہ مالی ریکارڈ سوشل میڈیا پر شائع کر دیا گیا۔ اس ریکارڈ کی Hard Copy تمام ضلعوں کے متعلقہ ذمہ داران کو ارسال کر دی گئی ہیں۔
مالی ریکارڈ کی کاپی PDF فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کر نے کیلئے کلک کریں۔

Share:

Sort Posts by

Recent Posts