Friday, 15 September 2017

Leadership in Action

انجمن کے قائد محمود احمد صدیقی، نائب صدر حیدر علی شفیع، ضلعی صدر شوکت علی اور ضلعی نائب صدر عبد الرب صدیقی کا سرجانی ٹاٶن میں ہونے والی حالیہ فوتگی کے موقع پر لواحقین سے اظہار تعزیت۔ صدرِانجمن نے ضلعی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کرتے ہوئے طعام اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ محدود وسائل اور مالیاتی خسارے کے باوجود برادری کے افراد کی بے لوث خدمت کرنے پر صدر انجمن نے ضلعی اور مرکزی عہدیداران کو شاباش دی۔
Share:

Sort Posts by

Recent Posts