The Leadership

Striving for a prosperous community.

The Seniors

Guiding us through challenges.

The Community

Always there on our call.

The Youth

Joining hands with us.

The Designants

Expanding our network.

Sunday, 24 September 2017

انجمن کا اعلیٰ سطحی، ہنگامی اجلاس

صدر انجمن کی رہائش گاہ پر ضلعی اور مرکزی عہدیداران کی آمد۔ اہم اجلاس جاری۔ مالیاتی ریکارڈ سمیت مخالفین کی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کا جائزہ لیا گیا۔
 
 

Share:

Notification

انجمن کے قائد محمود احمد صدیقی کی رہائش گاہ پر انجمن کا اعلی' سطحی، ہنگامی اجلاس طلب۔ تمام مرکزی اور ضلعی عہدیداران کو طلب کر لیا گیا۔ اہم فیصلے متوقع۔ قائد کی رہائش گاہ کے باہر کارکنان جمع ہوناشروع، محمود بھائی سمیت انجمن کی قیادت کے حق میں نعرے۔
Share:

Saturday, 23 September 2017

Notification

انجمن کے نائب صدر حیدر علی شفیع صاحب کل بروزِ اتوار، دوپہر 2بجے اورنگی ڈویژن کے تمام کارکنان اور عہدیداران کے مشاورتی اجلاس کی صدارت فرمائیں گے۔
بمقام: علیگڑھ کالونی، کارکن فیصل قیوم صدیقی کے گھر پر۔
Share:

Monday, 18 September 2017

Quaid meets Officials

قائدِانجمن محمود احمد صدیقی کی فیڈرل بی ایریا اور سرجانی ٹاٶن کے ضلعی ذمہ داران سےملاقات۔ ملاقات میں دونوں ضلعوں میں جاری انجمن کی تنظیمی کارروائیوں کا جائزہ لیا گیا۔ دیگر اہم تنظیمی امور پر بھی گفتگو۔
Share:

Friday, 15 September 2017

Leadership in Action

انجمن کے قائد محمود احمد صدیقی، نائب صدر حیدر علی شفیع، ضلعی صدر شوکت علی اور ضلعی نائب صدر عبد الرب صدیقی کا سرجانی ٹاٶن میں ہونے والی حالیہ فوتگی کے موقع پر لواحقین سے اظہار تعزیت۔ صدرِانجمن نے ضلعی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کرتے ہوئے طعام اور دیگر انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔ محدود وسائل اور مالیاتی خسارے کے باوجود برادری کے افراد کی بے لوث خدمت کرنے پر صدر انجمن نے ضلعی اور مرکزی عہدیداران کو شاباش دی۔
Share:

Saturday, 2 September 2017

Notification

Share:

Sort Posts by

Recent Posts