سرجانی ڈویژن میں انجمن کی فنڈ کلکشن مہم کا پہلا مرحلہ مکمل، ضلعی و مرکزی قائدین کا کارکنان کے ہمراہ ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ برادری کے افراد کو انجمن کے منشور اور ذمہ داران سے آشنا کروانے کے ساتھ ساتھ ماہانہ فنڈ کی یاد دہانی کروائی گئی۔
![]() |
فنڈ کلکشن کے لئے ضلعی و مرکزی قائدین کی ضلعی صدر شوکت علی صاحب کے گھر آمد |
![]() |
کلکشن کے لئے روانگی سے قبل عہدیداران ریکارڈ کا معائنہ کرتے ہوئے |
![]() |
کلکشن کے دوران نائب صدر حیدر شفیع صاحب ذمہ داران کو ہدایات دیتے ہوئے |
![]() |
کارکن فیصل قیوم صدیقی عہدیداران کی سرپرستی میں برادری کے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے |
![]() |
ضلعی نائب صدر عبدالرب صدیقی برادری کے افراد کو انجمن کے پیغام سے روشناس کرواتے ہوئے |
![]() |
سرجانی ٹاؤن کے رہائشی نعیم احمد صاحب سے ان کے گھر پر ملاقات |