The Leadership

Striving for a prosperous community.

The Seniors

Guiding us through challenges.

The Community

Always there on our call.

The Youth

Joining hands with us.

The Designants

Expanding our network.

Thursday, 20 July 2017

"Door to Door" Fund Collection Campaign in Surjani

سرجانی ڈویژن میں انجمن کی فنڈ کلکشن مہم کا پہلا مرحلہ مکمل، ضلعی و مرکزی قائدین کا کارکنان کے ہمراہ ڈویژن کے مختلف علاقوں کا دورہ۔ برادری کے افراد کو انجمن کے منشور اور ذمہ داران سے آشنا کروانے کے ساتھ ساتھ ماہانہ فنڈ کی یاد دہانی کروائی گئی۔
فنڈ کلکشن کے لئے ضلعی و مرکزی قائدین کی ضلعی صدر شوکت علی صاحب کے گھر آمد
کلکشن کے لئے روانگی سے قبل عہدیداران ریکارڈ کا معائنہ کرتے ہوئے
کلکشن کے دوران نائب صدر حیدر شفیع صاحب ذمہ داران کو ہدایات دیتے ہوئے
کارکن فیصل قیوم صدیقی عہدیداران کی سرپرستی میں برادری کے افراد سے ملاقات کرتے ہوئے
ضلعی نائب صدر عبدالرب صدیقی برادری کے افراد کو انجمن کے پیغام سے روشناس کرواتے ہوئے
سرجانی ٹاؤن کے رہائشی نعیم احمد صاحب سے ان کے گھر پر ملاقات
Share:

Notification

آج بعد نمازِ مغرب، سرجانی ڈویژن میں انجن کی ”ڈور ٹو ڈور“ فنڈ کلکشن مہم کے پہلے مرحلے کا آغاز کیا جائے گا (ان شاء اللہ)۔ مہم کی کارروائیوں میں ضلعی اور مرکزی عہدیداران سمیت کارکنان بھی حصہ لیں گے۔
Share:

Notification

بارش کے باعث سرجانی ڈویژن میں ہونے والی انجمن کی فنڈ کلکشن مہم کی کارروائیوں کو ضلعی عہدیداران سے مشاورت کے بعد مٶخر کر دیا گیا۔
Share:

"Door to Door" Fund Collection Campaign in Orangi

اورنگی ٹاؤن کراچی میں انجمن کی "ڈور ٹو ڈور" فنڈ کلکشن مہم کا آغاز۔
اونگی ٹاؤن، پہاڑی پر فنڈ کلکشن کے لئے قائدین کی از خود آمد
فنڈ کلکشن مہم کے دوران انجمن کے قائدین برادری کے افراد کی شکایات سنتے ہوئے


Share:

Notification

Share:

Monthly Newsletter, "Kharadian-March2017"

Monthly Newsletter, "Kharadian-March2017"
Share:

Sort Posts by

Recent Posts