Monday, 8 January 2018
Wednesday, 3 January 2018
انجمن کا پہلا یومِ تاسیس
انجمن کا پہلا یومِ تاسیس، ”خرادی مرکز“ پر جشن کا سماں، مرکز کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔
![]() |
مرکز کو برقی قمقموں سے سجا دیا گیا۔ |
![]() |
انجمن کے نائب صدر ”حیدر شفیع صاحب“ کی رہائش گاہ کے مناظر۔ |
انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے ذمہ داران مستعفی
انجمنِ خرادیان، سرجانی ڈویژن کے صدر شوکت علی، نائب صدر عبدالرب صدیقی اور ضلعی ذمہ دار محمد علی ممتاز نے اپنے عہدوں سے مستعفی ہو کر انجمن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ فیصلے پر صدرِ انجمن محمود احمد صدیقی کو اعتماد میں لیا گیا۔ عہدیداران نے علیحدگی کی وجہ ذاتی مصروفیات کو قراردیا۔ منصب سے وابستگی کے دوران، خرادی قوم کے لیے کی گئی ان کی خدمات پر انجمن انہیں خراج تحسین پیش کرتی ہے۔

Monday, 23 October 2017
انجمن کے ایک سالہ آمدن و اخراجات کے ریکارڈ کی تالیف مکمل
انجمن کے ایک سالہ آمدن و اخراجات کے ریکارڈ کی تالیف مکمل۔ حتمی جائزہ لینے اور اشاعت کی تیاری کے لئے صدرِ انجمن کی ضلعی و مرکزی عہدیداران سے ملاقات۔ خسارے سے خلاصی پر تمام ذمہ داران اور کارکنان کو مبارکباد دی۔


نائب صدر حیدر شفیع صاحب برادری کی بہبود و بہتری کے لئے کوشاں
نا مناسب طبیعت اور پاٶں زخمی ہونے کے باوجود انجمن کے نائب صدر حیدر شفیع صاحب برادری کی بہبود و بہتری کے لئے کوشاں۔ تنظیمی سرگرمیوں اور مالی ریکارڈ کی اشاعت کی تیاری میں مصروف۔


نائب صدرکی عیادت کے لئے ضلعی ذمہ داران کی آمد
انجمن کے نائب صدر حیدر شفیع صاحب کی عیادت کے لئے ضلعی صدر شوکت علی اور ضلعی نائب صدر عبدالرب صدیقی کی ان کے گھر تشریف آوری۔
