The Leadership

Striving for a prosperous community.

The Seniors

Guiding us through challenges.

The Community

Always there on our call.

The Youth

Joining hands with us.

The Designants

Expanding our network.

Monday, 23 October 2017

انجمن کے ایک سالہ آمدن و اخراجات کے ریکارڈ کی تالیف مکمل

انجمن کے ایک سالہ آمدن و اخراجات کے ریکارڈ کی تالیف مکمل۔ حتمی جائزہ لینے اور اشاعت کی تیاری کے لئے صدرِ انجمن کی ضلعی و مرکزی عہدیداران سے ملاقات۔ خسارے سے خلاصی پر تمام ذمہ داران اور کارکنان کو مبارکباد دی۔
Share:

نائب صدر حیدر شفیع صاحب برادری کی بہبود و بہتری کے لئے کوشاں

نا مناسب طبیعت اور پاٶں زخمی ہونے کے باوجود انجمن کے نائب صدر حیدر شفیع صاحب برادری کی بہبود و بہتری کے لئے کوشاں۔ تنظیمی سرگرمیوں اور مالی ریکارڈ کی اشاعت کی تیاری میں مصروف۔
Share:

نائب صدرکی عیادت کے لئے ضلعی ذمہ داران کی آمد

انجمن کے نائب صدر حیدر شفیع صاحب کی عیادت کے لئے ضلعی صدر شوکت علی اور ضلعی نائب صدر عبدالرب صدیقی کی ان کے گھر تشریف آوری۔
Share:

Sunday, 8 October 2017

انجمن کو مالی خسارے سے نکالنے کیلئے پوری تنظیم سرگرم

انجمن کو مالی خسارے سے نکالنے کیلئے پوری تنظیم سرگرم، تمام ضلعی و مرکزی عہدیداران اور کارکنان کی کوششیں جاری۔ اورنگی ٹاٶن میں ہونے والی آج کی ”فنڈکلکشن“ کے مناظر۔
Share:

سرجانی ٹاٶن میں فنڈکلکشن

سرجانی ٹاٶن میں ”فنڈکلکشن“ کے لئے انجمن کے ضلعی ذمہ داران کا متعلقہ علاقوں کا دورہ۔
ضلعی نائب صدر عبدالرب صدیقی فنڈ وصولی کی رسید بناتے ہوئے۔
فنڈکلکشن کے دوران ”اشفاق احمد صدیقی“ صاحب کے ”ہال“ میں ذمہ داران کی ایک نشست۔
فنڈکلکشن کے لئے روانگی سے قبل انجمن کے ضلعی ذمہ داران کا گروپ فوٹو۔
Share:

فیڈرل بی ایریا / گلبرگ میں انجمن کی ”ڈور ٹو ڈور فنڈکلکشن“ مہم

فیڈرل بی ایریا / گلبرگ میں انجمن کی ”ڈور ٹو ڈور فنڈکلکشن“ مہم کا پہلا مرحلہ۔ ضلعی و مرکزی ذمہ داران اور کارکنان کی شرکت۔
Share:

مالی ریکارڈ کی اشاعت پر پیش رفت

انجمن کے مرکزی عہدیداران کا ”خرادی مرکز“ پر اہم اجلاس۔ مالی ریکارڈ کی اشاعت پر پیش رفت۔ صدرِانجمن سے ٹیلیفونک رابطہ، اگلے ہفتے ریکارڈ برادری کے سامنے لانے پر اتفاق۔
Share:

خرادی مرکز پر انجمن کی ایک اور بیٹھک

پے در پے میٹنگز کا سلسلہ جاری، ”خرادی مرکز“ پر انجمن کی ایک اور بیٹھک۔ اتوار کو ہونے والے ہنگامی اجلاس کے فیصلوں پر دیگر ارکان کو اعتماد میں لیا گیا۔
Share:

ترجمان فیصل قیوم صدیقی کی میڈیا سے گفتگو

انجمن کے اعلیٰ سطحی، ہنگامی اجلاس کے بعد ترجمان فیصل قیوم صدیقی کی میڈیا سے گفتگو۔

Share:

Sort Posts by

Recent Posts